Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
موسم کل شائد بہتر ہو جائے گا -
| |||||
آپ کو کیسے معلوم ہے ؟
| |||||
مجھے امید ہے کہ بہتر ہو جائے گا -
| |||||
وہ یقیناً آئے گا -
| |||||
کیا یقیناً ؟
| |||||
میں جانتا ہوں کہ وہ آئے گا -
| |||||
وہ یقیناً ٹیلیفون کرے گا -
| |||||
واقعی ؟
| |||||
میرا یقین ہے کہ وہ ٹیلیفون کرے گا -
| |||||
شراب یقیناً پرانی ہے -
| |||||
کیا آپ کو صحیح معلوم ہے ؟
| |||||
میرا خیال ہے کہ یہ پرانی ہے -
| |||||
ہمارے باس اچھے نظر آ رہے ہیں -
| |||||
یہ آپ کا خیال ہے ؟
| |||||
میرے خیال میں وہ بہت اچھا نظر آ رہا ہے -
| |||||
باس کی یقیناً ایک سہیلی ہے -
| |||||
کیا تمہیں واقعی یقین ہے ؟
| |||||
یہ ممکن ہے کہ اس کی ایک سہیلی ہے -
| |||||